سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ

سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: انکوائری کمیٹی تشکیل، ناقص کارکردگی پرمتعدد افسران معطل

Pak Foj at River Sawat 

جاں بحق افراد کے ورثاکو فی کس 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی: ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا—  

دریائے سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کے واقعے میں ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کو معطل کردیا گیا

ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق واقعےکی تحقیقات کیلئے وزیراعلیٰ کے حکم پرانکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے اور وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کے چیئرمین انکوائری کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔

ترجمان نے بتایاکہ کمیٹی سانحے کی وجوہات اورذمہ داروں کا تعین کرے گی۔

ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پرناقص کارکردگی پرمتعدد افسران معطل کردے گئے جن میں اسسٹنٹ کمشنربابوزئی بھی شامل ہیں۔

دریائے سوات میں 17 سیاح سیلابی ریلے میں بہہ گئے، 4 افراد ریسکیو، 9 لاشیں مل گئیں

اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ بروقت پیشگی وارننگ نہ دینے اور اے ڈی سی ریلیف پیشگی انتظامات نہ کرنے پرمعطل کردیا گیا

ترجمان کا کہنا تھاکہ ریسکیو1122کےضلعی انچارج کو بھی فوری معطل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان نے مزید کہاکہ جاں بحق افراد کے ورثاکو فی کس 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

خیال رہے کہ آج دریائے سوات کا سیلابی ریلا 17 سیاحوں کو بہا لے گیا، 9 افراد جاں بحق اور 4 کو بچالیا گیا جبکہ چار کی تلاش جاری ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق صبح ناشتے کے بعد سیاحوں نے تصویریں لینے کے لیے دریا کے خشک حصے کا رخ کیا، اچانک بے رحم موجوں نے گھیر لیا ، لوگ جان بچانے کے لیے ٹیلے پر چڑھ گئے، مدد کے لیے پکارتے رہے لیکن دریا کا بہاؤ اتنا تیز تھا کہ کوئی اس کے سامنے ٹھہر نہ سکا۔

کوہستان، سیلابی ریلے کی زد میں آئے 5 دوست کئی گھنٹے انتظار کے بعد تیز موجوں کی نذر ہوگئے

لوگوں کو بچانے کی مقامی افراد کی کوششیں بھی ناکام ہوگئیں، ڈوبنے والوں میں 10 کا تعلق سیالکوٹ، 6 کا مردان اور ایک سوات کا رہائشی تھا۔

واضح رہے کہ 26 اگست 2022 کو ضلع لوئر کوہستان کے علاقے سناگئی دوبیر میں 5 دوست تین گھنٹے تک پھنسے رہنے کے بعد سیلابی ریلے میں بہہ گئے تھے۔

پانچوں دوست اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آنے کے بعد ایک بلند پتھر پر چڑھ گئے اور تین گھنٹے تک وہ حسرت اور بے بسی کی تصویر بنے رہے۔ پانچوں دوست امداد کا انتظار کرتے رہے مگر کوئی سرکاری ادارہ یا ریسکیو ٹیم نہ پہنچی اور وہ بہہ گئے

مزید خبریں :

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں بحال

Time 2 گھنٹے پہلے

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسمبلی اورعوامی سطح پراحتجاج کریں گے: پی ٹی آئی

Time 3 گھنٹے پہلے

پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں اگلے 48 گھنٹے میں موسلادھار بارش کا الرٹ جاری

Time 5 گھنٹے پہلے

سپریم کورٹ نے نظر ثانی درخواستیں منظورکرلیں، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم

Time 4 گھنٹے پہلے

کراچی ائیرپورٹ پر یکے بعد دیگرے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے

"دل کا رشتہ" پر گولڈن پیکج حاصل کرنے کے سنہری فوائد

Time 6 گھنٹے پہلے

فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی: ڈی جی آئی ایس پی آر

ہندوستان کو واضح پیغام ہے اسکی اجارہ داری کبھی قبول نہیں کریں گے: فیلڈ مارشل

Time 7 گھنٹے پہلے

دریائے سوات میں 17 سیاح سیلابی ریلے میں بہہ گئے، 4 افراد ریسکیو، 9 لاشیں مل گئیں

دریائے سوات میں 17 سیاح سیلابی ریلے میں بہہ گئے، 4 افراد ریسکیو، 9 لاشیں مل گئیں

Time 5 گھنٹے پہلے

’مائنڈ یور لینگویج‘، سپریم کورٹ میں جسٹس جمال اور حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

Time 9 گھنٹے پہلے

کراچی: غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرانے کے بعد طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا

کراچی سے جدہ جانیوالے طیارے کے انجن میں آگ کی وارننگ، ہنگامی لینڈنگ 

Time 10 گھنٹے پہلے

تازہ ترینسب دیکھیں

دریائے سوات میں ڈوبنے والے بے بسی کی تصویر بنے انتظار کرتے رہے شاید کوئی انہیں بچا لے گا: شاہد آفریدی

 Time 26 منٹ پہلے

دریائے سوات میں ڈوبنے والے بے بسی کی تصویر بنے انتظار کرتے رہے شاید کوئی انہیں بچا لے گا: شاہد آفریدی

 ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ: آصف اور اویس کی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

 Time 51 منٹ پہلے

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ: آصف اور اویس کی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

 امریکی سپریم کورٹ کا برتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنے کے صدارتی حکمنامے کے حق میں فیصلہ

Time 1 گھنٹے پہلے

امریکی سپریم کورٹ کا برتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنے کے صدارتی حکمنامے کے حق میں فیصلہ

 سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: انکوائری کمیٹی تشکیل، ناقص کارکردگی پرمتعدد افسران معطل

 Time 2 گھنٹے پہلے

سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: انکوائری کمیٹی تشکیل، ناقص کارکردگی پرمتعدد افسران معطل

 سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں بحال

 Time 2 گھنٹے پہلے

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں بحال

 ہائی بلڈ پریشر سے بچانے میں مددگار بہترین پھل

 Time 3 گھنٹے پہلے

ہائی بلڈ پریشر سے بچانے میں مددگار بہترین پھل

 سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسمبلی اورعوامی سطح پراحتجاج کریں گے: پی ٹی آئی

 Time 3 گھنٹے پہلے

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسمبلی اورعوامی سطح پراحتجاج کریں گے: پی ٹی آئی

 گھریلو صارفین کیلئےگیس کی قیمتیں برقرار رکھنے، فکسڈ چارجز میں اضافے کا فیصلہ

 Time 3 گھنٹے پہلے

گھریلو صارفین کیلئےگیس کی قیمتیں برقرار رکھنے، فکسڈ چارجز میں اضافے کا فیصلہ

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

⚠️ “آبنائے ہرمز کھل گئی… مگر پیٹرول سستا کیوں نہیں ہو رہا؟” 🤔

سو کروڑ کی بجائے صرف 100 روپے‘: عامر خان نے نیٹ فلکس کی بجائے اپنی فلم یوٹیوب پر کیوں ڈال دی؟

🚦 پنجاب میں موٹر سائیکل لائسنس مہم کامیابی سے جاری! 🏍️