⚠️ “آبنائے ہرمز کھل گئی… مگر پیٹرول سستا کیوں نہیں ہو رہا؟” 🤔 برطانیہ کے وزیرِاعظم Keir Starmer نے ایک اہم بیان میں واضح کیا ہے کہ Strait of Hormuz دوبارہ کھلنے کے باوجود عالمی سطح پر تیل اور گیس کی قیمتیں فوری طور پر کم ہونے کی توقع نہیں ہے۔ 🛢️ معاملہ کیا ہے؟ مکمل تفصیل آبنائے ہرمز دنیا کے سب سے اہم توانائی راستوں میں شمار ہوتی ہے، جہاں سے عالمی تیل کی بڑی مقدار گزرتی ہے۔ حالیہ کشیدگی کے باعث اس راستے میں رکاوٹیں پیدا ہوئیں، جس سے عالمی مارکیٹ میں بے یقینی بڑھی۔ اگرچہ اب یہ راستہ بحال ہو چکا ہے، لیکن قیمتوں پر فوری اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا۔ 📊 قیمتیں فوراً کیوں نہیں کم ہو رہیں؟ ماہرین کے مطابق تیل و گیس کی قیمتیں صرف ایک راستے پر منحصر نہیں ہوتیں بلکہ کئی عوامل اثر انداز ہوتے ہیں: 🔹 1. سپلائی اور ڈیمانڈ عالمی سطح پر تیل کی پیداوار اور کھپت کا توازن قیمتوں کا سب سے بڑا تعین کرتا ہے۔ 🔹 2. جغرافیائی سیاسی کشیدگی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خاص طور پر Iran اور United States کے تعلقات، مارکیٹ پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔ 🔹 3. سپلائی چین مسائل شپنگ، انشورنس، اور لاجسٹکس کے اخراجات میں اضافہ ...
بلاول سے شادی کیلئے بڑے گھر کی ایک لڑکی کالا جادو سیکھ رہی ہے، معروف ماہر علم نجوم کے سنسنی خیز انکشافات اسلام آباد:پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر سیاسی و نجی زندگیوں پر اپنی چونکا دینے والی پیشگوئیاں پیش کر کے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ اس بار نشانے پر ہیں سابق وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری۔ سامعہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قسمت سے اب وزیراعظم ہاؤس کی شیروانی نکل چکی ہے۔ ان کے بقول، ستارے اب اس بات کی گواہی نہیں دیتے کہ وہ دوبارہ ملک کی باگ ڈور سنبھال سکیں گے۔ سامعہ خان نے نجی ٹی وی کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’وقت بدل چکا ہے، اور خان صاحب کے نصیب کا سیاسی باب بند ہو چکا ہے‘۔ بات یہیں ختم نہیں ہوئی۔ انہوں نے ایک نیا دعویٰ کیا کہ ایک بڑے گھر کی لڑکی ان کے پاس آئی، جو کالے جادو کی مدد سے بلاول بھٹو سے شادی کرنا چاہتی ہے تاکہ خاتون اول بن سکے۔ سامعہ خان نے عمران خان کی نجی زندگی پر مزید روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اب وہ چوتھی شادی نہیں کریں گے۔ دوسری طرف، بلاول بھٹو زرداری کے لیے ستارے خاصے مہربان دک...
چائنہ میں میگا پل گر گیا جس کے باعث ایک بڑا ٹریلر ٹرک ٹوٹے ہوئے پل سے لٹک گیا۔ بتایا گیا ہے ٹرک ڈرائیور ٹرک کے اندر پھنسا ہوا ہے جس کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں