ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، میں اوباما نہیں جو ایران کو اربوں ڈالر دے، ڈونلڈ ٹرمپ
ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، میں اوباما نہیں جو ایران کو اربوں ڈالر دے۔ڈونلڈ ٹرمپ
![]() |
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، میں اوباما نہیں جو ایران کو اربوں ڈالر دے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے ایرانی جوہری تنصیبات مکمل تباہ کر دی ہیں، ایران سے نہ بات چیت ہو رہی ہے اور نہ ہی کچھ پیش کیا جائے گا
انہوں نے کہا کہ سابق امریکی صدر اوباما کا ایران کو اربوں ڈالر دینے والا معاہدہ احمقانہ تھا، ایران کے حوالےسے میرا مؤقف واضح ہے، میں ایران کو کچھ بھی پیش نہیں کررہا
سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ٹرمپ حکومت سول جوہری تنصیبات کیلئے ایران کو 30 ارب ڈالر دے گا، تاہم امریکی صدر نے اس کی سختی سے تردید کردی۔
ڈونلڈ ٹرمپ
متعلقہ خبریں
وزیراعظم
پاکستان کو دنیا کے اولین سیاحتی مراکز کی فہرست میں شامل کریں گے، وزیراعظم
اسحاق ڈار
بھارت اپنی مرضی ہم پر مسلط نہیں کر سکتا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
وزیراعظم
ہماری پارلیمنٹ ہمارے جمہوری نظام میں مرکزی مقام رکھتی ہے، وزیراعظم
تازہ ترین
passport بغیر ویزا
وہ 32 ممالک جہاں پاکستانی شہری بغیر ویزا یا ویزا آن آرائیول سفر سکتے ہیں
وزیراعظم
پاکستان کو دنیا کے اولین سیاحتی مراکز کی فہرست میں شامل کریں گے، وزیراعظم
محکمہ موسمیات
بارشوں کا اسپیل کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے دوسرے اسپیل کی بھی پیشگوئی کر دی
ایرانی وزارت خارجہ
امریکا پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، ایرانی عدلیہ
ترسیلات زر
پاکستانی معیشت کیلئے خوشخبری، ترسیلات زر ، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ہو گیا
ڈونلڈ ٹرمپ
ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، میں اوباما نہیں جو ایران کو اربوں ڈالر دے، ڈونلڈ ٹرمپ
آٹے کی قیمت
آٹے کی قیمت میں کمی، دالیں بھی سستی ہو گئیں
اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے حکومت سے امریکا میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق نہ بننے کی وجوہات طلب کر لیں
Comments
Post a Comment