چائنہ میں بڑا پل گر گیا،ٹریلر لٹک گیا
چائنہ میں میگا پل گر گیا جس کے باعث ایک بڑا ٹریلر ٹرک ٹوٹے ہوئے پل سے لٹک گیا۔
بتایا گیا ہے ٹرک ڈرائیور ٹرک کے اندر پھنسا ہوا ہے جس کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
بتایا گیا ہے ٹرک ڈرائیور ٹرک کے اندر پھنسا ہوا ہے جس کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں